غسل جنابت کا طریقہ
راوی: موسی بن اسمعیل , حماد , عطاء بن سائب , ذاذان , علی
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنَا عَطَائُ بْنُ السَّائِبِ عَنْ زَاذَانَ عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ تَرَکَ مَوْضِعَ شَعْرَةٍ مِنْ جَنَابَةٍ لَمْ يَغْسِلْهَا فُعِلَ بِهَا کَذَا وَکَذَا مِنْ النَّارِ قَالَ عَلِيٌّ فَمِنْ ثَمَّ عَادَيْتُ رَأْسِي ثَلَاثًا وَکَانَ يَجُزُّ شَعْرَهُ
موسی بن اسماعیل، حماد، عطاء بن سائب، ذاذان، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے غسل جنابت میں ایک بال کے برابر بھی جگہ خشک چھوڑ دی اس کو جہنم کا ایسا اور ایسا عذاب ہوگا حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ اسی وجہ سے میں اپنے سر کا دشمن ہوا اسی وجہ سے میں اپنے سر کا دشمن ہوا اسی وجہ سے میں اپنے سر کا دشمن ہوا اور وہ اپنے بال کتروایا کرتے تھے اللہ ان سے راضی ہو
Narrated Ali ibn AbuTalib:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: If anyone who is sexual defiled leaves a spot equal to the breadth of a hair without washing, such and such an amount of Hell-fire will have to be suffered for it. Ali said: On that account I treated my head (hair) as an enemy, meaning I cut my hair. He used to cut the hair (of his head). May Allah be pleased with him.