سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 249

غسل کے بعد وضو کی ضرورت نہیں

راوی: عبداللہ بن محمد , زہیر , ابواسحق , اسود , عائشہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَغْتَسِلُ وَيُصَلِّي الرَّکْعَتَيْنِ وَصَلَاةَ الْغَدَاةِ وَلَا أَرَاهُ يُحْدِثُ وُضُوئًا بَعْدَ الْغُسْلِ

عبداللہ بن محمد، زہیر، ابواسحاق ، اسود، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غسل کرتے تھے اور دو رکعتیں پڑھتے تھے اور صبح کی (یعنی فجر کی) نماز پڑھتے تھے مگر میں ان کو غسل کے بعد تازہ وضو کرتے نہ دیکھتی تھی

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) took a bath and offered two rak'ahs of prayer and said the dawn prayer. I do not think he performed ablution afresh after taking a bath.

یہ حدیث شیئر کریں