سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 266

حائضہ کے ساتھ جماع کے علاوہ باقی امور مباح ہیں

راوی: یزید بن خالد بن عبداللہ بن موہب , لیث بن سعد , ابن شہاب , میمونہ ا

حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَوْهَبٍ الرَّمْلِيُّ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ حَبِيبٍ مَوْلَی عُرْوَةَ عَنْ نُدْبَةَ مَوْلَاةِ مَيْمُونَةَ عَنْ مَيْمُونَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُبَاشِرُ الْمَرْأَةَ مِنْ نِسَائِهِ وَهِيَ حَائِضٌ إِذَا کَانَ عَلَيْهَا إِزَارٌ إِلَی أَنْصَافِ الْفَخِذَيْنِ أَوْ الرُّکْبَتَيْنِ تَحْتَجِزُ بِهِ

یزید بن خالد بن عبداللہ بن موہب، لیث بن سعد، ابن شہاب، حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ازواج کے ساتھ مباشرت کرتے تھے اور وہ حائضہ ہوتی تھیں جبکہ وہ ایک تہہ بند باندھ کر نصف رانوں یا نصف گھٹنوں تک اس کی آڑ کر لیتی تھیں

یہ حدیث شیئر کریں