سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 270

حائضہ کے ساتھ جماع کے علاوہ باقی امور مباح ہیں

راوی: سعید بن عبدالجبار , عبدالعزیز , ابن محمد , ابویمان , ام ذرہ , عائشہ

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي الْيَمَانِ عَنْ أُمِّ ذَرَّةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ کُنْتُ إِذَا حِضْتُ نَزَلْتُ عَنْ الْمِثَالِ عَلَی الْحَصِيرِ فَلَمْ نَقْرُبْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَمْ نَدْنُ مِنْهُ حَتَّی نَطْهُرَ

سعید بن عبدالجبار، عبدالعزیز، ابن محمد، ابویمان، ام ذرہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں کہ جب مجھے حیض آتا تو میں بستر سے اتر کر بورئے پر آجاتی اور میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس وقت تک قربت اختیار نہ کرتی جب تک کہ میں پاک صاف نہ ہو لیتی۔

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin:
When I menstruated, I left the bed and lay on the reed-mat and did not approach or come near the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) until we were purified.

یہ حدیث شیئر کریں