پانی سے استنجا کرنا
راوی: ہناد بن سری , ابوالاحوص , منصور , ابراہیم , اسود , عائشہ
حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ مِنْ غَائِطٍ قَطُّ إِلَّا مَسَّ مَائً
ہناد بن سری، ابوالاحوص، منصور، ابراہیم، اسود، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں میں نے دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قضاء حاجت سے فارغ ہو کر (استنجاء میں) پانی ضروری استعمال فرماتے ہیں ۔
It was narrated that' Aishah said: "I never saw the Messenger of Allah p.b.u.h come out of the toilet without first (cleansing himself) with water." (Da'if)