سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 359

استنجا کے بعد ہاتھ زمین پر مل کر دھونا

راوی: محمد بن یحییٰ , ابونعیم , ابان بن عبداللہ , ابراہیم بن جریر , جریر

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا أَبَانُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ جَرِيرٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ الْغَيْضَةَ فَقَضَی حَاجَتَهُ فَأَتَاهُ جَرِيرٌ بِإِدَاوَةٍ مِنْ مَائٍ فَاسْتَنْجَی مِنْهَا وَمَسَحَ يَدَهُ بِالتُّرَابِ

محمد بن یحییٰ، ابونعیم، ابان بن عبد اللہ، ابراہیم بن جریر، حضرت جریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک جھاڑی میں گئے اور قضائے حاجت کر کے آئے تو جریر پانی کی چھاگل لے گئے آپ نے استنجاء کیا اور مٹی سے ہاتھ ملا۔

Ibrahim bin Jarir narrated from his father that the Prophet of Allah entered a thicket and relieved himself, then Jarir brought him a small water skin from which he cleaned himself, then he wiped his hand in the dirt.

یہ حدیث شیئر کریں