سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 365

کتا منہ ڈال دے تو برتن دھونا

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , شبابہ , شعبہ , ابوتیاح , مطرف , عبداللہ بن مغفل

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا شَبَابَةُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ قَالَ سَمِعْتُ مُطَرِّفًا يُحَدِّثُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُغَفَّلِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا وَلَغَ الْکَلْبُ فِي الْإِنَائِ فَاغْسِلُوهُ سَبْعَ مَرَّاتٍ وَعَفِّرُوهُ الثَّامِنَةَ بِالتُّرَابِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، شبابہ، شعبہ، ابوتیاح، مطرف، حضرت عبداللہ بن مغفل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب کتابرتن میں منہ ڈال دے تو اس کو سات مرتبہ دھو لو اور آٹھویں مرتبہ مٹی سے مانجھو۔

It was narrated from 'Abdullah bin Mughaffal that the Messenger of Allah said: 'If a dog licks a vessel, wash it seven times and rub it with dust the eighth time."

یہ حدیث شیئر کریں