سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 372

عورت کے وضو سے بچے ہوئے پانی کے جواز میں

راوی: محمد بن مثنی و محمد بن یحییٰ و اسحق بن منصور , ابوداؤد , شریک , سماک , عکرمہ , ابن عباس ,

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی وَإِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ مَيْمُونَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ بِفَضْلِ غُسْلِهَا مِنْ الْجَنَابَةِ

محمد بن مثنی و محمد بن یحییٰ و اسحاق بن منصور، ابوداؤد، شریک، سماک، عکرمہ، ابن عباس، حضرت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زوجہ مطہرہ حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے غسل جنابت سے بچے ہوئے پانی سے وضو کیا۔

It was narrated from Ibn 'Abbas, from Maimunah the wife of the Prophet that the Prophet performed ablution with the water left over after she had taken a bath to cleanse herself from sexual impurity.

یہ حدیث شیئر کریں