سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 373

اس کی ممانعت

راوی: محمد بن بشار , ابوداؤد , شعبہ , عاصم , احول , ابوحاجب , حکم بن عمرو

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ عَنْ أَبِي حَاجِبٍ عَنْ الْحَکَمِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يَتَوَضَّأَ الرَّجُلُ بِفَضْلِ وَضُوئِ الْمَرْأَةِ

محمد بن بشار، ابوداؤد، شعبہ، عاصم ، احول، ابوحاجب، حضرت حکم بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے منع فرمایا کہ مرد وضو میں عورت کے وضو سے بچا ہوا پانی استعمال کرے۔

It was narrated from Hakam bin 'Amr that the Messenger of Allah forbade men to perform ablution with the water left over by a woman.

یہ حدیث شیئر کریں