سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 376

مردو عورت کا ایک ہی برتن سے غسل

راوی: محمد بن رمح , لیث بن سعد , ابن شہاب ابوبکر بن ابی شیبہ , سفیان بن عیینہ , زہری , عروة , عائشہ ما

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَائٍ وَاحِدٍ

محمد بن رمح، لیث بن سعد، ابن شہاب ابوبکر بن ابی شیبہ، سفیان بن عیینہ، زہری، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں میں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک ہی برتن سے غسل کیا کرتے تھے۔

It was narrated that' Aishah said: "The Messenger of Allah and I would take a bath from a single vessel."

یہ حدیث شیئر کریں