سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 378

مردو عورت کا ایک ہی برتن سے غسل

راوی: ابوعامر الاشعری , عبداللہ بن عامر , یحییٰ بن ابی بکیر , ابراہیم بن نافع , ابن ابی نجیح , مجاہد , ام ہانی ا

حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْأَشْعَرِيُّ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي بُکَيْرٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ أُمِّ هَانِئٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اغْتَسَلَ وَمَيْمُونَةَ مِنْ إِنَائٍ وَاحِدٍ فِي قَصْعَةٍ فِيهَا أَثَرُ الْعَجِينِ

ابوعامر الاشعری، عبداللہ بن عامر، یحییٰ بن ابی بکیر، ابراہیم بن نافع، ابن ابی نجیح، مجاہد، حضرت ام ہانی رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے ایک ہی برتن سے غسل کیا۔ جس میں گوندھے ہوئے آٹے کے اثرات تھے۔

It was narrated from Umm Hani that the Prophet and Maimunah took a bath from a single vessel, a large bowl in which there were some traces of dough.

یہ حدیث شیئر کریں