سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 379

مردو عورت کا ایک ہی برتن سے غسل

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , محمد بن حسن اسدی , شریک , عبداللہ بن محمد بن عقیل , جابر بن عبداللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْأَسَدِيُّ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَزْوَاجُهُ يَغْتَسِلُونَ مِنْ إِنَائٍ وَاحِدٍ

ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن حسن اسدی، شریک، عبداللہ بن محمد بن عقیل، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواج مطہرات ایک ہی برتن سے غسل کر لیا کرتی تھیں ۔

. It was narrated that Jabir bin Abdullah said: "The Messenger of Allah and his wives used to take a bath from a single vessel.'

یہ حدیث شیئر کریں