سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 380

مردو عورت کا ایک ہی برتن سے غسل

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , یحییٰ بن ابی شیبہ , اسماعیل بن علیہ , ہشام دستوائی , یحییٰ بن ابی کثیر , ابوسہمہ , زینب بنت ام سلمہ , ام سلمہ ا

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أُمِّ سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّهَا کَانَتْ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَغْتَسِلَانِ مِنْ إِنَائٍ وَاحِدٍ

ابوبکر بن ابی شیبہ، یحییٰ بن ابی شیبہ، اسماعیل بن علیہ، ہشام دستوائی، یحییٰ بن ابی کثیر، ابوسہمہ، زینب بنت ام سلمہ، حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں وہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک برتن سے غسل کر لیا کرتے تھے۔

Zainab the daughter of Umm Salamah narrated from Umm Salamah that she and the Messenger of Allah used to take a bath from a single vessel.

یہ حدیث شیئر کریں