مرد اور عورت کا ایک برتن سے وضو کرنا
راوی: محمد بن یحییٰ , داؤد بن شبیب , حبیب بن ابی حبیب , عمرو بن ہرم , عکرمہ , عائشہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ شَبِيبٍ حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ هَرَمٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُمَا کَانَا يَتَوَضَّآَنِ جَمِيعًا لِلصَّلَاةِ
محمد بن یحییٰ، داؤد بن شبیب، حبیب بن ابی حبیب، عمرو بن ہرم، عکرمہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں بتاتی ہیں وہ دونوں نماز کے لئے اکٹھے وضو کرتے تھے۔
. It was narrated from' Aisha that the Prophet and she used to perform ablution together for prayer.