باب (نیو انٹری)
راوی:
بَاب وَاسْأَلْهُمْ عَنْ الْقَرْيَةِ الَّتِي كَانَتْ حَاضِرَةَ الْبَحْرِ إِذْ يَعْدُونَ فِي السَّبْتِ يَتَعَدَّوْنَ يُجَاوِزُونَ فِي السَّبْتِ إِذْ تَأْتِيهِمْ حِيتَانُهُمْ يَوْمَ سَبْتِهِمْ شُرَّعًا شَوَارِعَ وَيَوْمَ لَا يَسْبِتُونَ إِلَى قَوْلِهِ كُونُوا قِرَدَةً خَاسِئِينَ بَئِيسٌ شَدِيدٌ
”آیت کریمہ“ اور ان سے اس بستی کی حالت پوچھئے‘ جو دریا کے کنارے تھی کا بیان اذ یعدون فی السبت‘ یعنی جب انہوں نے شنبہ (کی حرمت و عظمت کے بارے ) میں حد سے تجاوز کیا جب ہفتہ کے روز کی مچھلیاں ان کے پاس اوپر آجاتی تھیں شرعا یعنی ظاہر ہو کر اور اوپر آخر آیت خاسئین تک۔