سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 426

خوب اچھی طرح وضو کرنا

راوی: احمد بن عبدة , حماد بن زید , موسیٰ بن سالم ابوجہضم , عبداللہ بن عبیداللہ بن عباس , عبداللہ بن عباس ما

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ سَالِمٍ أَبُو جَهْضَمٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِإِسْبَاغِ الْوُضُوئِ

احمد بن عبدة، حماد بن زید، موسیٰ بن سالم ابوجہضم، عبداللہ بن عبیداللہ بن عباس، حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خوب اچھی طرح وضو کرنے کا حکم دیا۔

. It was narrated that Ibn 'Abbas said: "The Messenger of Allah commanded us to perform ablution properly.”

یہ حدیث شیئر کریں