سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 385

جوتہ میں نجاست لگ جانے کا بیان

راوی: احمد بن ابراہیم , محمد بن کثیر , ابن عجلان , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ يَعْنِي الصَّنْعَانِيَّ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ قَالَ إِذَا وَطِئَ الْأَذَی بِخُفَّيْهِ فَطَهُورُهُمَا التُّرَابُ

احمد بن ابراہیم، محمد بن کثیر، ابن عجلان، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے سابقہ حدیث کی طرح روایت ہے۔ اس میں ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کسی کے موزوں میں نجاست لگ جائے تو مٹی اس کو پاک کردے گی۔

یہ حدیث شیئر کریں