غسل جمعہ واجب ہے
راوی: قتیبہ , مالک , صفوان بن سلیم , عطاء بن یسار , ابوسعید خدری
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ غُسْلُ يَوْمِ الْجُمُعَةِ وَاجِبٌ عَلَی کُلِّ مُحْتَلِمٍ
قتیبہ، مالک، صفوان بن سلیم، عطاء بن یسار، ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جمعہ کے روز غسل کرنا ہر ایک بالغ شخص پر لازم ہے۔
‘Abdullah bin Al-’Ala’ narrated that he heard Al-Qasim bin Muhammad bin Abi Bakr (say) that they mentioned Ghusl on Fridays in the presence of ‘Ai and she said: “Some people used to live in Al-’Aliyah’ and they Would come to Jumu ‘ah with dirt on them (because of their work). When a breeze came it would carry their smell to the people which annoyed them. Mention of that was made to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and he said: ‘Why don’t you perform Ghusl?”(Sahih).