غسل جمعہ کی فضلیت
راوی: عمروبن منصور وہارون بن محمد بن بکار بن بلال , ابومسہر , سعید بن عبدالعزیز , یحیی بن حارث , ابواشعث صنعانی , اوس بن اوس
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ وَهَارُونُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بَکَّارِ بْنِ بِلَالٍ وَاللَّفْظُ لَهُ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُسْهِرٍ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ عَنْ يَحْيَی بْنِ الْحَارِثِ عَنْ أَبِي الْأَشْعَثِ الصَّنْعَانِيِّ عَنْ أَوْسِ بْنِ أَوْسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ غَسَّلَ وَاغْتَسَلَ وَغَدَا وَابْتَکَرَ وَدَنَا مِنْ الْإِمَامِ وَلَمْ يَلْغُ کَانَ لَهُ بِکُلِّ خُطْوَةٍ عَمَلُ سَنَةٍ صِيَامُهَا وَقِيَامُهَا
عمروبن منصور وہارون بن محمد بن بکار بن بلال، ابومسہر، سعید بن عبدالعزیز، یحیی بن حارث، ابواشعث صنعانی، اوس بن اوس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص جمعہ کے دن اپنی بیوی کو غسل کرائے یعنی اس سے ہم بستری کرے اور خود بھی غسل کرے اور مسجد میں جلدی پہنچے اور امام کے نزدیک بیٹھ جائے اور وہ شخص لغو کلام نہ کرے تو اس شخص کو ہر ایک قدم کے عوض ایک سال کے روزے اور عبادت کا اجر ملے گا۔
It was narrated from ‘Abdur Rahman bin Abi Saeed, from his father, that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Ghusl should be erformed on Friday by everyone who has reached the age of pubertY and using the Siwak, and be should put on whatever he is able of using perfume.” (Sahih)