جمعہ کے لئے کیسا لباس ہونا چاہئے؟
راوی: ہارون بن عبداللہ , حسن بن سوار , لیث , خلد , سعید , ابوبکر بن منکدر , عمروبن سلیم , عبدالرحمن بن ابوسعید
أَخْبَرَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سَوَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي بَکْرِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ أَنَّ عَمْرَو بْنَ سُلَيْمٍ أَخْبَرَهُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ الْغُسْلَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ عَلَی کُلِّ مُحْتَلِمٍ وَالسِّوَاکَ وَأَنْ يَمَسَّ مِنْ الطِّيبِ مَا يَقْدِرُ عَلَيْهِ
ہارون بن عبد اللہ، حسن بن سوار، لیث، خلد، سعید، ابوبکر بن منکدر، عمروبن سلیم، عبدالرحمن بن ابوسعید اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جمعہ کا غسل کرنا واجب ہے ہر ایک بالغ شخص پر اسی طریقہ سے مسواک کرنا اور خوشبو لگانا اپنی وسعت کے مطابق۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said:
“When Friday comes, the angels sit at the doors of the Masjid and record who comes to Jumu’ah prayers. Then, when the Imam comes out, the angels roll up their scrolls.” The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “The one who comes early to Jumu ‘ah prayers is like one who sacrifices a camel, then like one who sacrifices a cow, then like one who sacrifices a sheep, then like one who sacrifices a duck, then like one who sacrifices a chicken, then like one who sacrifices an egg.” (Sahih)