سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 456

پاؤں دھونا

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہابوالاحوص , ابواسحق , ابوحیہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَبِي حَيَّةَ قَالَ رَأَيْتُ عَلِيًّا تَوَضَّأَ فَغَسَلَ قَدَمَيْهِ إِلَی الْکَعْبَيْنِ ثُمَّ قَالَ أَرَدْتُ أَنْ أُرِيَکُمْ طُهُورَ نَبِيِّکُمْ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

ابوبکر بن ابی شیبہ ابوالاحوص، ابواسحاق ، حضرت ابوحیہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو دیکھا آپ نے وضو کیا تو دونوں پاؤں ٹخنوں سمیت دھوئے ، پھر فرمایا میں نے چاہا کہ تمہیں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وضو دکھاؤں ۔

It was narrated that Abu Haiyah said: "I saw 'Ali performing ablution and he washed his feet up to the ankles, then he said: 'I wanted to show you how your Prophet purified himself."

یہ حدیث شیئر کریں