سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 459

وضو اللہ تعالیٰ کے حکم کے موافق کرنا ۔

راوی: محمد بن بشار , محمد بن جعفر , شعبہ , جامع بن شداد ابی صخرہ , حمران , ابوبردہ , عثمان بن عفان

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ جَامِعِ بْنِ شَدَّادٍ أَبِي صَخْرَةَ قَالَ سَمِعْتُ حُمْرَانَ يُحَدِّثُ أَبَا بُرْدَةَ فِي الْمَسْجِدِ أَنَّهُ سَمِعَ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ يُحَدِّثُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَتَمَّ الْوُضُوئَ کَمَا أَمَرَهُ اللَّهُ فَالصَّلَاةُ الْمَکْتُوبَاتُ کَفَّارَاتٌ لِمَا بَيْنَهُنَّ

محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، جامع بن شداد ابی صخرہ، حمران، ابوبردہ، حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے اللہ تعالیٰ کے حکم موافق پوری طرح وضو کیا تو فرض نمازیں درمیانی اوقات (کے گناہ ہوں) کے لئے کفارہ ہیں ۔

It was narrated that Jami' bin Shaddad – Abu Sakhrah – said: "I heard Humran telling Abu Burdah in the Masjid that he had heard 'Uthman bin 'Affan narrating that the Prophet had said: 'Whoever performs ablution perfectly as Allah has enjoined, then his prescribed prayer will serve as expiation for what is between them.”

یہ حدیث شیئر کریں