سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ جمعہ کا بیان ۔ حدیث 1400

امام جب خطبہ کے واسطے نکل چکا ہو تو اس وقت مسجد میں آجائے تو سنت پڑھے یا نہیں؟

راوی: محمد بن عبدالاعلی , خالد , شعبہ , عمروبن دینار , جابربن عبداللہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يَقُولُ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا جَائَ أَحَدُکُمْ وَقَدْ خَرَجَ الْإِمَامُ فَلْيُصَلِّ رَکْعَتَيْنِ قَالَ شُعْبَةُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ

محمد بن عبدالاعلی، خالد، شعبہ، عمروبن دینار، جابربن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت تم میں سے کوئی شخص آئے اور امام خطبہ دینے کے واسطے نکل چکا ہو تو اس شخص کو چاہیے کہ وہ (تحیةالمسجد) کی دو رکعت ادا کرے جمعہ کے روز۔

It was narrated that Ka’b bin ‘Ujrah said that he entered the Masjid and ‘Abdur-Rahman bin Umm Al-Hakam was delivering the Khutbah while seated. “He said: ‘Look at this man who is delivering the Khutbah while seated when Allah says: And when they see some merchandise or some amusement they disperse headlong to it, and leave you standing.”(Sahih).

یہ حدیث شیئر کریں