وضو کے بعد ( پانی چھڑ کنا ۔
راوی: محمد بن یحییٰ , عاصم بن علی , قیس , ابن ابی لیلیٰ , ابوزبیر , جابر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا قَيْسٌ عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ تَوَضَّأَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنَضَحَ فَرْجَهُ
محمد بن یحییٰ، عاصم بن علی، قیس، ابن ابی لیلیٰ، ابوزبیر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو کیا پھر ستر کے مقابل پانی چھڑکا ۔
It was narrated that Jabir said: "The Messenger of Allah performed ablution and sprinkled his private part."