جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 436

رات کو قرآن پڑھنا

راوی: ابوبکر محمد بن نافع بصری , عبدالصمد بن عبدالوارث , اسماعیل بن مسلم عبدی , ابومتوکل ناجی , عائشہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ نَافِعٍ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ الْعَبْدِيِّ عَنْ أَبِي الْمُتَوَکِّلِ النَّاجِيِّ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَامَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِآيَةٍ مِنْ الْقُرْآنِ لَيْلَةً قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ

ابوبکر محمد بن نافع بصری، عبدالصمد بن عبدالوارث، اسماعیل بن مسلم عبدی، ابومتوکل ناجی، عائشہ فرماتی ہیں کہ ایک مرتبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رات کو صرف ایک آیت کے ساتھ ہی قیام فرمایا امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں یہ حدیث اس سند سے حسن غریب ہے

Abdullah ibn Abu Qays reported having asked Sayyidah Aishah (RA)
“Describe the Prophet’s (SAW) recital at night.” She said, “It was varied. Sometimes he made a soft recital in low tones and sometimes he let his voice be audible.” He (Abdullah) said, “All praise belongs to Allah who let there be ease in affairs.”

یہ حدیث شیئر کریں