وضو اور غسل کے بعد تو لیہ کا استعمال
راوی: عباس بن ولید و احمد ازہر , مروان بن محمد , یزید بن سمط , وضین بن عطاء , محفوظ بن علقمہ , سلمان فارسی
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ وَأَحْمَدُ بْنُ الْأَزْهَرِ قَالَا حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ السِّمْطِ حَدَّثَنَا الْوَضِينُ بْنُ عَطَائٍ عَنْ مَحْفُوظِ بْنِ عَلْقَمَةَ عَنْ سَلْمَانَ الْفَارِسِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ فَقَلَبَ جُبَّةَ صُوفٍ کَانَتْ عَلَيْهِ فَمَسَحَ بِهَا وَجْهَهُ
عباس بن ولید و احمد ازہر، مروان بن محمد، یزید بن سمط، وضین بن عطاء، محفوظ بن علقمہ، حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو کیا اور اون کا جبہ جو پہنا ہوا تھا الٹ کر اسی سے (اپنا چہرہ مبارک) چہرہ پونچھ لیا۔
It was narrated from Salman Al-Farisi that the Messenger of Allah performed ablution, then he turned inside out the woolen garment that he was wearing and wiped his face with it.