سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 471

پیتل کے برتن میں وضو کرنا

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , احمد بن عبداللہ , عبدالعزیز بن ماجشون , عمرو بن یحییٰ , یحییٰ , , عبداللہ بن زید

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ الْمَاجِشُونِ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَی عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ صَاحِبِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَتَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْرَجْنَا لَهُ مَائً فِي تَوْرٍ مِنْ صُفْرٍ فَتَوَضَّأَ بِهِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، احمد بن عبد اللہ، عبدالعزیز بن ماجشون، عمرو بن یحییٰ، یحییٰ، صحابی رسول ، حضرت عبداللہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے ہاں تشریف لائے ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے پیتل کے برتن سے پانی نکالا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے وضو کر لیا ۔

. It was narrated that 'Abdullah bin Zaid, the Companion of the Prophet said: "The Messenger of Allah came to us, and we brought water out to him in a vessel of brass, and he performed ablution with it."

یہ حدیث شیئر کریں