سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 478

نیند سے وضو کا ٹوٹنا

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , سفیان بن عیینہ , عاصم , ذر , صفوان بن عسال

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ زِرٍّ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ عَسَّالٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُنَا أَنْ لَا نَنْزِعَ خِفَافَنَا ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ إِلَّا مِنْ جَنَابَةٍ لَکِنْ مِنْ غَائِطٍ وَبَوْلٍ وَنَوْمٍ

ابوبکر بن ابی شیبہ، سفیان بن عیینہ، عاصم، ذر، حضرت صفوان بن عسال رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں اجازت دے رکھی تھی کہ تین دن تک موزے نہ اتاریں مگر جنابت ہو تو اتار دیں لیکن پیشاب، پاخانہ اور نیند سے نہ اتاریں ۔

It was narrated that Safwian bim 'Assal said "The Messenger of Allah used to command us not to take off our leather socks for three days except in the case of sexual impurity, but not in the case of defecation, urine or sleep [i.e. during travel."

یہ حدیث شیئر کریں