سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 479

شرمگاہ کو چھو نے سے وضو ٹوٹنا ۔

راوی: محمد بن عبداللہ بن نمیر , عبداللہ بن ادریس , ہشام بن عروة , عروة , مروان بن حکم , بسرہ بنت صفوان ا

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ مَرْوَانَ بْنِ الْحَکَمِ عَنْ بُسْرَةَ بِنْتِ صَفْوَانَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا مَسَّ أَحَدُکُمْ ذَکَرَهُ فَلْيَتَوَضَّأْ

محمد بن عبداللہ بن نمیر، عبداللہ بن ادریس، ہشام بن عروہ، عروة، مروان بن حکم، حضرت بسرہ بنت صفوان رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم میں سے کوئی اپنی شرمگاہ کو چھوئے تو اس کو چاہئے کہ وضو کرلے ۔

It was narrated that Busrah bint Safwan said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'If anyone of you touches his penis, let him perform ablution:" (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں