سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 481

شرمگاہ کو چھو نے سے وضو ٹوٹنا ۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , مہعلی بن منصور , عبداللہ بن احمد بن بشیر بن ذکوان دمشقی , مروان بن محمد , ہیثم بن حمید , علاء بن حارث , مکحول , عنبسہ بن ابی سفیان , ام حبیبہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا الْمُعَلَّی بْنُ مَنْصُورٍ ح و حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بَشِيرِ بْنِ ذَکْوَانَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا الْعَلَائُ بْنُ الْحَارِثِ عَنْ مَکْحُولٍ عَنْ عَنْبَسَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ أُمِّ حَبِيبَةَ قَالَتْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ مَسَّ فَرْجَهُ فَلْيَتَوَضَّأْ

ابوبکر بن ابی شیبہ، مہعلی بن منصور، عبداللہ بن احمد بن بشیر بن ذکوان دمشقی، مروان بن محمد، ہیثم بن حمید، علاء بن حارث، مکحول، عنبسہ بن ابی سفیان، حضرت ام حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا جو اپنی شرمگاہ کو چھوئے تو اس کو چاہئے کہ وضو کرلے۔

It was narrated that Umm Habibah said: “I heard the Messenger of Allah say: ‘Whoever touches his sexual organ then let him perform ablution.’”

یہ حدیث شیئر کریں