سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 483

ذکر چھونے کی رخصت کے بیان میں

راوی: علی بن محمد , وکیع , محمد بن جابر , قیس بن طلق حنفی , طلق

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَابِرٍ قَالَ سَمِعْتُ قَيْسَ بْنَ طَلْقٍ الْحَنَفِيَّ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنْ مَسِّ الذَّکَرِ فَقَالَ لَيْسَ فِيهِ وُضُوئٌ إِنَّمَا هُوَ مِنْکَ

علی بن محمد، وکیع، محمد بن جابر، قیس بن طلق حنفی، طلق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جو قبلیہ نبی حنیف سے ہے ، انہوں نے سنا آپ نحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کہ کسی نے پوچھا کہ ذکر کے چھونے سے وضو ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا نہیں وہ تو تیرا ایک ٹکڑا ہے ۔

Qais bin Talq AI-Hanafi narrated that his father said: "I heard the Messenger of Allah P.B.U.H being asked about touching the penis. He said: 'That does not require ablution, because it is a part of you (your body).''' (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں