سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ جمعہ کا بیان ۔ حدیث 1425

نماز جمعہ کی رکعات

راوی: علی بن حجر , شریک , زبید , عبدالرحمن بن ابی لیلی

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ زُبَيْدٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی قَالَ قَالَ عُمَرُ صَلَاةُ الْجُمُعَةِ رَکْعَتَانِ وَصَلَاةُ الْفِطْرِ رَکْعَتَانِ وَصَلَاةُ الْأَضْحَی رَکْعَتَانِ وَصَلَاةُ السَّفَرِ رَکْعَتَانِ تَمَامٌ غَيْرُ قَصْرٍ عَلَی لِسَانِ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي لَيْلَی لَمْ يَسْمَعْ مِنْ عُمَرَ

علی بن حجر، شریک، زبید، عبدالرحمن بن ابی لیلی کہتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا نماز جمعہ دو رکعت ہیں، عیدالفطر کی (بھی) دو رکعتیں ہیں، عیدالضحی کی (بھی) دو رکعتیں ہیں اور سفر کی نماز (بھی) دو رکعات ہیں(سوائے مغرب کے) اور یہ پوری نماز ہے اس میں کوئی کمی نہیں ہوئی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان مبارک سے ۔ امام نسائی کہتے ہیں کہ عبدالرحن بن ابی لیلی نے عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کوئی حدیث نہیں سنی۔

It was narrated that Samurah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to recite in Jumu ‘ah prayer: ‘Glorify the Name of your Lord, the Most High’ and: ‘Has there come to you the narration of the overwhelming (i.e. the Day of Resurrectiony?.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں