نعمان بن بشیر سے جمعہ میں قرأت سے متعلق مختلف احادیث
راوی: قتیبہ , مالک , ضمرة بن سعید , عبیداللہ بن عبداللہ , ضحاک بن قیس , نے نعمان بن بشیر
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ ضَمْرَةَ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ الضَّحَّاکَ بْنَ قَيْسٍ سَأَلَ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ مَاذَا کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ عَلَی إِثْرِ سُورَةِ الْجُمُعَةِ قَالَ کَانَ يَقْرَأُ هَلْ أَتَاکَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ
قتیبہ، مالک، ضمرة بن سعید، عبیداللہ بن عبد اللہ، ضحاک بن قیس نے نعمان بن بشیر سے دریافت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کی نماز میں سورت جمعہ کے بعد کون سی سورت کی تلاوت فرمایا کرتے تھے؟ (نعمان بن بشیر نے) کہا سورت غاشیہ۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said:
“Whoever catches up with a Rak’ah of Jumu‘ah prayer has caught up with it.” (Sahih)