سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ جمعہ کا بیان ۔ حدیث 1432

امام کا بعد جمعہ نماز ادا کرنا

راوی: قتیبہ , مالک , نافع , عبداللہ ابن عمر

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ لَا يُصَلِّي بَعْدَ الْجُمُعَةِ حَتَّی يَنْصَرِفَ فَيُصَلِّيَ رَکْعَتَيْنِ

قتیبہ، مالک، نافع، عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کی نماز کے بعد کوئی نماز نہیں پڑھتے تھے۔ لیکن گھر واپس جا کر دو رکعتیں ادا کیا کرتے تھے۔

It was narrated from Ibn ‘Umar that he used to pray two Rak’ahs after Jumu’ah, making them lengthy, and he said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to do this.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں