مشکوۃ شریف ۔ جلد سوم ۔ حاکموں پر آسانی و نرمی کے واجب ہونے کا بیان ۔ حدیث 853
حاکموں پر آسانی ونرمی کے واجب ہونے کا بیان
راوی:
گزشتہ باب میں اس بات کا ذکر تھا کہ رعایا کو اپنے حاکموں کی اطاعت و فرمانبرداری کرنی چاہئے اب اس باب میں یہ بیان کیا جائے گا کہ حاکموں کو بھی اپنی رعایا کے لوگوں پر نرمی وشفقت کرنی چاہئے ۔