سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 501

دودھ پی کر کلی کرنا

راوی: اسحق بن ابراہیم سواق , ضحاک بن مخلد , زمعہ بن صالح , ابن شہاب , انس بن مالک

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ السَّوَّاقُ حَدَّثَنَا الضَّحَّاکُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا زَمْعَةُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ حَلَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَاةً وَشَرِبَ مِنْ لَبَنِهَا ثُمَّ دَعَا بِمَائٍ فَمَضْمَضَ فَاهُ وَقَالَ إِنَّ لَهُ دَسَمًا

اسحاق بن ابراہیم سواق، ضحاک بن مخلد، زمعہ بن صالح، ابن شہاب، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک بکری کا دودھ دوہ کر پیا پھر پانی منگوا کر کلی کی اور ارشاد فرمایا اس میں چکناہٹ ہوتی ہے ۔

It was narrated that Anas bin Malik said: "The Messenger of Allah milked a sheep and drank some of its milk, then he called for water and rinsed his mouth and said: 'It has some greasiness in it."

یہ حدیث شیئر کریں