حاکم نماز دیر سے پڑھائے تو کیا کرنا چاہیے؟
راوی: ابوولید , ابوہاشم , صالح , بن عبید , قبیصہ بن و قاص
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو هَاشِمٍ يَعْنِي الزَّعْفَرَانِيَّ حَدَّثَنِي صَالِحُ بْنُ عُبَيْدٍ عَنْ قَبِيصَةَ بْنِ وَقَّاصٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَکُونُ عَلَيْکُمْ أُمَرَائُ مِنْ بَعْدِي يُؤَخِّرُونَ الصَّلَاةَ فَهِيَ لَکُمْ وَهِيَ عَلَيْهِمْ فَصَلُّوا مَعَهُمْ مَا صَلَّوْا الْقِبْلَةَ
ابوولید، ابوہاشم، صالح، بن عبید، قبیصہ بن و قاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میرے بعد تم پر ایسے لوگ حکمران ہوں گے جو نماز میں تاخیر کریں گے پس (ان کے ساتھ دوبارہ پڑھی ہوئی نماز) تمہارے لئے باعث و خیرو برکت ہوگی اور ان کے لئے موجب خسران۔ پس جب تک وہ قبلہ کی طرف نماز پڑھتے رہیں تم ان کے ساتھ نماز پڑھتے رہنا۔
Narrated Qabisah ibn Waqqas:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: After me you will be ruled by rulers who will delay the prayer and it will be to your credit but to their discredit. So pray with them so long as they pray facing the qiblah.