مکہ معظمہ میں نماز پڑھنا
راوی: اسماعیل بن مسعود , یزید بن زریع , سعید , قتادہ , موسیٰ بن سلمہ
أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ أَنَّ مُوسَی بْنَ سَلَمَةَ حَدَّثَهُمْ أَنَّهُ سَأَلَ ابْنَ عَبَّاسٍ قُلْتُ تَفُوتُنِي الصَّلَاةُ فِي جَمَاعَةٍ وَأَنَا بِالْبَطْحَائِ مَا تَرَی أَنْ أُصَلِّيَ قَالَ رَکْعَتَيْنِ سُنَّةَ أَبِي الْقَاسِمِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
اسماعیل بن مسعود، یزید بن زریع، سعید، قتادہ، موسیٰ بن سلمہ سے روایت ہے کہ انہوں نے عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے عرض کیا اگر میں باجماعت نماز نہ پڑھ سکوں اور بطحاء مکہ معظمہ میں ہوں تو کتنی رکعات نماز ادا کروں؟ فرمایا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کے مطابق دو رکعت۔
It was narrated that Harithah bin Wahb said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم led us in prayer in Mina, two Rak’ahs, when the people were greater in number and more secure.” (Sahih)