بھول سے یا سونے کی بناء پر نماز ترک ہو جانا
راوی: ہناد , عبثر , حصین , عبداللہ بن ابی قتادہ , ابوقتادہ
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا عَبْثَرٌ عَنْ حُصَيْنٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ قَالَ فَتَوَضَّأَ حِينَ ارْتَفَعَتْ الشَّمْسُ فَصَلَّی بِهِمْ
ہناد، عبثر، حصین، عبداللہ بن ابی قتادہ، حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد کے حوالہ سے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ جب آفتاب بلند ہو گیا تب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو کیا اور نماز پڑھائی۔