منی میں نماز قصر ادا کرنا
راوی: علی بن خشرم , عیسی , اعمش , ابراہیم , عبدالرحمن بن یزید , عثمان , عبداللہ بن مسعود
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ قَالَ حَدَّثَنَا عِيسَی عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ صَلَّی عُثْمَانُ بِمِنًی أَرْبَعًا حَتَّی بَلَغَ ذَلِکَ عَبْدَ اللَّهِ فَقَالَ لَقَدْ صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَکْعَتَيْنِ
علی بن خشرم، عیسی، اعمش، ابراہیم، عبدالرحمن بن یزید، عثمان، عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ عثمان نے منیٰ میں چار رکعات ادا کیں اور اس بات سے عبداللہ بن مسعود کو آگاہ کیا گیا تو انہوں نے فرمایا میں نے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ منیٰ میں دو رکعات ہی پڑھیں تھیں ۔
‘Ubaidulláh bin ‘Abdullah bin ‘Umar narrated that his father said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم prayed two Rak’ahs in Mina, and Abu Bakr prayed two Rak’ahs, and ‘Umar prayed two Rak’ahs, and ‘Uthman prayed (two Rak’ahs) at the beginning of his Khilafah.” (Sahih)