بھول سے یا سونے کی بناء پر نماز ترک ہو جانا
راوی: عباس , سلیمان بن داؤد , سلیمان , ابن مغیرہ , ثابت , عبداللہ بن رباح , ابوقتادہ
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ وَهُوَ الطَّيَالِسِيُّ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ يَعْنِي ابْنَ الْمُغِيرَةِ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَبَاحٍ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ فِي النَّوْمِ تَفْرِيطٌ إِنَّمَا التَّفْرِيطُ فِي الْيَقَظَةِ أَنْ تُؤَخِّرَ صَلَاةً حَتَّی يَدْخُلَ وَقْتُ أُخْرَی
عباس، سلیمان بن داؤد، سلیمان، ابن مغیرہ، ثابت، عبداللہ بن رباح، حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ سونے میں کوئی قصور نہیں ہے بلکہ قصور تو جاگنے میں ہے کہ نماز میں تاخیر کرے یہاں تک کہ دوسری نماز کا وقت آجائے