سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 522

اس لڑ کے کے پیشاب کے بیان میں جو کھانا نہیں کھا تا

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابوالاحوص , سماک بن حرب , قابوس بن ابی اسحق , لبابہ بنت حارث

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ سِمَاکِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ قَابُوسَ بْنِ أَبِي الْمُخَارِقِ عَنْ لُبَابَةَ بِنْتِ الْحَارِثِ قَالَتْ بَالَ الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ فِي حِجْرِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَعْطِنِي ثَوْبَکَ وَالْبَسْ ثَوْبًا غَيْرَهُ فَقَالَ إِنَّمَا يُنْضَحُ مِنْ بَوْلِ الذَّکَرِ وَيُغْسَلُ مِنْ بَوْلِ الْأُنْثَی

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوالاحوص، سماک بن حرب، قابوس بن ابی اسحاق ، حضرت لبابہ بنت حارث رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہیں کہ حضرت حسین بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی گود میں پیشاب کر دیا ، میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! اپنے کپڑے مجھے دے دیجئے (تاکہ دھو ڈالوں) اور دوسرے کپڑے زیب تن کر لیجئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا لڑکے کے پیشاب کو ہلکا سا دھویا جاتا ہے اور لڑکی کے پیشاب کو اچھی طرح دھویا جاتا ہے ۔

It was narrated that Lubabah bint Harith said: "Husain bin 'Ali urinated in the lap of the Prophet and I said: 'O Messenger of Allah, give me your garment and put on another garment.’ He said: ‘Water should but the urine of a boy should be sprinkled over with water.'''

یہ حدیث شیئر کریں