سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 527

اس لڑ کے کے پیشاب کے بیان میں جو کھانا نہیں کھاتا

راوی: محمد بن بشار , ابوبکر حنفی , اسامہ بن زید , عمرو بن شعیب , امّ کرز

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ الْحَنَفِيُّ حَدَّثَنَا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أُمِّ کُرْزٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بَوْلُ الْغُلَامِ يُنْضَحُ وَبَوْلُ الْجَارِيَةِ يُغْسَلُ

محمد بن بشار، ابوبکر حنفی، اسامہ بن زید، عمرو بن شعیب، حضرت امّ کرز رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا لڑکے کے پیشاب کو کچھ پانی سے دھویا جائے اور لڑکی کے پیشاب کو اچھی طرح دھویا جائے۔

It was narrated from Umm Kurz that the Messenger of Allah said: "The urine of a boy should be sprinkled over and the urine of a girl should be washed."

یہ حدیث شیئر کریں