صحیح بخاری ۔ جلد دوم ۔ انبیاء علیہم السلام کا بیان ۔ حدیث 799

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اوصاف کا بیان

راوی: عبداللہ اسرائیل ابواسحق ابوجحیفہ سوائی

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَائٍ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ وَهْبٍ أَبِي جُحَيْفَةَ السُّوَائِيِّ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرَأَيْتُ بَيَاضًا مِنْ تَحْتِ شَفَتِهِ السُّفْلَی الْعَنْفَقَةَ

عبداللہ اسرائیل ابواسحاق حضرت ابوجحیفہ سوائی سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا تھا اور کچھ سفیدی میں نے حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نیچے والے ہونٹ کے نیچے ٹھوڑی کے بالوں میں دیکھی تھی۔

Narrated Wahb Abu Juhaifa As-Sawwai:
I saw the Prophet and saw some white hair below his lower lip above the chin.

یہ حدیث شیئر کریں