مسجد بنانے کا بیان
راوی: رجاء بن مرجی , ابوہمام , محمد بن محبب , سعید بن سائب , محمد بن عبداللہ بن عیاض , عثمان بن ابی علص , عثمان بن ابوالعاص
حَدَّثَنَا رَجَائُ بْنُ الْمُرَجَّی حَدَّثَنَا أَبُو هَمَّامٍ الدَّلَّالُ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَبَّبٍ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ السَّائِبِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِيَاضٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَهُ أَنْ يَجْعَلَ مَسْجِدَ الطَّائِفِ حَيْثُ کَانَ طَوَاغِيتُهُمْ
رجاء بن مرجی، ابوہمام، محمد بن محبب، سعید بن سائب، محمد بن عبداللہ بن عیاض، عثمان بن ابی علص، حضرت عثمان بن ابوالعاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو شہر طائف میں اس مقام پر مسجد بنانے کا حکم دیا جہاں (مشرکین کے) بت رکھے رہا کرتے تھے۔
Narrated Uthman ibn Abul'As:
The Prophet (nay peace be upon him) commanded him to build a mosque at Ta'if where the idols were placed.