سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 452

گھروں میں مسجد بنانے کا بیان

راوی: محمد بن علاء , حسین بن علی , زائدہ , ہشام بن عروہ , عائشہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ عَنْ زَائِدَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِبِنَائِ الْمَسَاجِدِ فِي الدُّورِ وَأَنْ تُنَظَّفَ وَتُطَيَّبَ

محمد بن علاء، حسین بن علی، زائدہ، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مکانات میں مسجد بنانے ان کو پاک صاف رکھنے اور معطر رکھنے کا حکم فرمایا۔

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) commanded us to build mosques in different localities (i.e. in the locality of each tribe separately) and that they should be kept clean and be perfumed.

یہ حدیث شیئر کریں