سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 453

گھروں میں مسجد بنانے کا بیان

راوی: محمد بن داؤد بن سفیان , یحیی , ابن حسان , سلیمان بن موسی , جعفر , بن سعد بن سمرہ , سمرہ بن جندب

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ سُفْيَانَ حَدَّثَنَا يَحْيَی يَعْنِي ابْنَ حَسَّانَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سَعْدِ بْنِ سَمُرَةَ حَدَّثَنِي خُبَيْبُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِيهِ سُلَيْمَانَ بْنِ سَمُرَةَ عَنْ أَبِيهِ سَمُرَةَ أَنَّهُ کَتَبَ إِلَی ابْنِهِ أَمَّا بَعْدُ فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَأْمُرُنَا بِالْمَسَاجِدِ أَنْ نَصْنَعَهَا فِي دِيَارِنَا وَنُصْلِحَ صَنْعَتَهَا وَنُطَهِّرَهَا

محمد بن داؤد بن سفیان، یحیی، ابن حسان، سلیمان بن موسی، جعفر، بن سعد بن سمرہ، حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنے بیٹوں کو لکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں گھروں میں مسجدیں بنانے ان کو درست رکھنے اور پاک صاف رکھنے کا حکم فرماتے ہیں

یہ حدیث شیئر کریں