جمعہ کے دن فجر کی نماز میں کیا پڑھے
راوی: علی بن حجر , شریک مخول بن راشد سعید بن جبیر , ابن عباس
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ أَخْبَرَنَا شَرِيکٌ عَنْ مُخَوَّلِ بْنِ رَاشِدٍ عَنْ مُسْلِمٍ الْبَطِينِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فِي صَلَاةِ الْفَجْرِ الم تَنْزِيلُ السَّجْدَةَ وَهَلْ أَتَی عَلَی الْإِنْسَانِ قَالَ وَفِي الْبَاب عَنْ سَعْدٍ وَابْنِ مَسْعُودٍ وَأَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ ابْنِ عَبَّاسٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَقَدْ رَوَاهُ سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ وَشُعْبَةُ وَغَيْرُ وَاحِدٍ عَنْ مُخَوَّلٍ
علی بن حجر، شریک مخول بن راشد سعید بن جبیر، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کے دن فجر کی نماز میں سورت السجدہ اور سورت الدھر (وَهَلْ أَتَی عَلَی الْإِنْسَانِ) پڑھا کرتے تھے اس باب میں سعد ابن مسعود ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی روایات مروی ہیں امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں ابن عباس کی حدیث حسن صحیح ہے اور اسے سفیان ثوری اور کئی حضرات نے مخول سے روایت کیا ہے
Sayyidiha Urn Abba reported that on Friday. Allah’s Messenger (SAW) used to recite in the saiah of fajr surah as-Sajdah and surah ad Dahr
[Ahmed 3160; Muslim 879, Abu Dawud 1074, Nisai 952, Ibn e Majah 829]
——————————————————————————–