سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 456

مسجد کی کنکریوں کا بیان

راوی: عثمان بن ابی شیبہ , ابومعاویہ , وکیع , اعمش , ابوصالح

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ وَوَکِيعٌ قَالَا حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي صَالِحٍ قَالَ کَانَ يُقَالُ إِنَّ الرَّجُلَ إِذَا أَخْرَجَ الْحَصَی مِنْ الْمَسْجِدِ يُنَاشِدُهُ

عثمان بن ابی شیبہ، ابومعاویہ، وکیع، اعمش، حضرت ابوصالح رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ لوگ کہتے ہیں کہ جب کوئی کنکریوں کو مسجد سے نکالتا ہے تو وہ کنکریاں اس کو قسم دیتی ہیں کہ (خدارا ہم کو یہاں سے نہ نکالو۔)

یہ حدیث شیئر کریں