جامع ترمذی ۔ جلد اول ۔ جمعہ کا بیان ۔ حدیث 509

جمعہ سے پہلے اور بعد کی نماز

راوی: ابن ابوعمر , سفیان , سہیل بن ابوصالح ابوہریرہ

حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ کَانَ مِنْکُمْ مُصَلِّيًا بَعْدَ الْجُمُعَةِ فَلْيُصَلِّ أَرْبَعًا قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

ابن ابوعمر، سفیان، سہیل بن ابوصالح ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص جمعہ کے بعد نماز پڑھنا چاہئے تو چار رکعت پڑھے یہ حدیث حسن صحیح ہے

Sayyidina Abe Huraira (RA) narrated that Allah’s Messenger (SAW)said, “If anyone of you will pray after the Friday prayer then let him pray four raka’at.”

[Ahmed 7404, Muslim 881, Nisai 713, Ibn e Majah 1133]

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں